• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 28 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صیہونی عدالتوں میں بنا جرم کے فلسطینی قیدی کے مقدمے کی طویل ترین سماعت

بدھ 10-07-2019
in غزہ, فلسطین
0
صیہونی عدالتوں میں بنا جرم کے فلسطینی قیدی کے مقدمے کی طویل ترین سماعت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات رکھنے والے ادارے کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان  کے مطابق غزہ کے رہائشی  محمد خلیل کو سنہ 2016 میں گرفتار کیا گیا اور 124 مرتبہ عدالت میں پیش کیا جاچکاہے تاہم ان پر ابھی تک کوئی الزام عائد نہ کئے جانے کے باوجود قید رکھا جارہا ہے۔

انجینیر محمد خلیل الحلبی کو 2016 میں غزہ کے علاقے بیت حانون سے حراست میں لیا گیا تھا، اس کے بعد سے انھیں  مسلسل اسرائیلی فوجی عدالت میں پیش کیاجاتا رہا ہے۔ طویل ترین ٹرائل کے باوجود ان پر کوئی الزام عاید نہیں‌کیا گیا اور نہ ہی اس نے عدالت کے سامنے کسی قسم کے جرم کا اعتراف کیا ہے۔فلسطینی محکمہ اسیران کا کہنا ہے کہ صہیونی حکام  محمد خلیل  الحلبی کے معاملے میں‌مجرمانہ اقدامات کے مرتکب ہورہے ہیں ور انہیں  رہا کرنے کے بجائے بغیر کسی وجہ کے انہیں پابند سلاسل رکھا جا رہا ہے۔

انہوں‌ نے بتایا کہ حلبی کا اسرائیلی عدالت میں ٹرائل تاریخ کا طویل ترین ٹرائل اور فلسطینی تحریک اسیران کا انی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے کہ کسی فلسطینی قیدی کو بغیر کسی وجہ کے بیسیوں بار عدالت میں پیش کیا گیا ہوجہاں ان پر ابھی تک کوئی الزام ہی نہیں عائد کیا جاسکا ہو اور قید میں بھی رکھا جارہا ہو۔

خیال رہے کہ سول انجینیرنگ کی ڈگری کے حامل  41 سالہ محمد الحلبی  پانچ بچوں کے باپ اور غزہ  کے شمالی علاقے جبالیا سے تعلق رکھتے ہیں۔انھیں غزہ کے علاقے بیت حانون کی گذرگاہ سے 15 جون 2016ء کو حراست میں لیا گیا تھا اور تاحال وہ صیہونی قید میں ہیں ۔

Tags: انجینیر محمد خلیل الحلبیصیہونی عدالتوں میں بنا جرم کے فلسطینی قیدی کے مقدمے کی طویل ترین سماعتطویل ترین ٹرائل کے باوجود ان پر کوئی الزام عاید نہیں‌کیا گیامسلسل اسرائیلی فوجی عدالت میں پیش کیاجاتا رہا ہے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.