• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی زندان میں ایک اور فلسطینی شہید

جمعرات 12-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی زندان میں ایک اور فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) شہید فلسطینی  کینسر کے  مرض میں مبتلا تھا جس کو صیہونی فوج نے علاج کی سہولیات فراہم نہیں کی تھیں۔

صیہونی ریاست کے جلبوع جیل میں قید مقبوضہ بیت المقدس کے شہر جنین کے نواحی علاقے قباطیہ سے تعلق رکھنے والا کینسر کا شکار 46 سالہ فلسطینی کامل ابو وعر گزشتہ روز صیہونی جیل حکام کی جانب سے علاج کی سہولیات فراہم نہ کرنے کے بعد شہید ہوگیا ۔

اسیران میڈیا سینٹر کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جلبوع جیل میں قید ابو وعر کورونا کا بھی شکار تھا مگر اسے کسی قسم کی طبی امداد فراہم نہیں کی گئی۔

اسیر کے اہل خانہ اور انسانی حقوق کے گروپوں نے کئی بار کمال ابو وعر کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا اور اسے اسپتال لے جانے پر زور دیا گیا مگر ایسا نہیں ہوا۔

تین ہفتے قبل اسے بے ہوش ہونے کے بعد اساف ہروفیہ اسپتال منقال کیا گیا جہاں نلکی کے ذریعے اسے خوراک دی جانے لگی تھی۔کمال ابو وعرہ کے 2019ء کے آخر میں حلق اور گلے کے اندر  کینسر کی تشخیص  تشخیص کی گئی تھی۔

 واضح رہے کہ کامل ابو وعرکو   2003ء میں صیہونی ریاست اسرائیل کے خلاف مزاحمتی سرگرمیوں کے الزام میں گرفتار کرکے مقدمہ چلایا گیا، عدالت نے اسے 6 بار عمر قید اور 50 سال اضافی قید کی سزا سنائی تھی۔

Tags: امل ابو وعرصیہونی جیلفلسطینی شہیدمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.