• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی زندانوں میں 400 فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال

جمعرات 11-04-2019
in فلسطین
0
صیہونی زندانوں میں 400 فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی جیل حکام کی جانب سے مطالبات مسترد کئے جانے کے بعد فلسطینی قیدیوں کی تحریک کے رہنماؤں اور 400 دوسرے قیدیوں کی بھوک ہڑتال تیسرے روز میں داخل ہو گئی۔ سزا کی تکمیل کے بعد رہائی پانے والوں اور زیر حراست قیدیوں کے امور سے متعلق کمیشن نے کہا کہ اسرائیلی جیل حکام نے بدھ کے روز سے بھوک ہڑتالی قیدیوں کو النقب اور رامون جیل سے دوسری جیلوں اور علیحٰدہ کوٹھڑیوں میں منتقل کرنا شروع کر دیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قیدیوں کی بڑی تعداد نے جیل میں اپنے حقوق کے لیے اور تشدد کو روکنے کے لیے آج بھوک ہڑتال میں شرکت کی۔

اگر اسرائیلی جیل حکام نے قیدیوں کی تحریک کے مطالبات نہیں مانے تو 17 اپریل کو مزید قیدی بھوک ہڑتال میں شامل ہوں گے۔

اسیران میڈیا سینٹر کے مطابق اس سلسلے میں اسرائیلی جیلوں میں صورتحال کو مزید بگڑنے سے بچانے کے لیے متعلقہ جماعتیں مل جل کر کوششیں کر رہی ہیں۔

Tags: اسرائیلاسیرانبھوک ہڑتالتحریکتشددجیلحکامزندانوںصیہونیفلسطینقیدیکمیشنمطالباتمیڈیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.