• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 18 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی زندانوں میں فلسطینی خواتین نجی اور اجتماع کے حقوق سے محروم

منگل 19-02-2019
in فلسطین
0
صیہونی زندانوں میں فلسطینی خواتین نجی اور اجتماع کے حقوق سے محروم
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین میں اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والے گروپ ’’کلب برائے اسیران‘‘ کے مطابق  اسرائیل کی ’’دامون‘‘ نامی جیل میں قید کو فلسطینی خواتین کے بنیادی حقوق سے محروم کر دیا گیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکام نے ’’دامون‘‘ جیل میں قید خواتین کے نجی حقوق اور انہیں اجتماع کے حقوق سے محروم کیا گیا ہے۔ خواتین ایک جگہ نماز کی ایک ساتھ ادائیگی نہیں کرسکتیں اور نہ ہی اجتماعی مطالعہ کرسکتی ہیں۔ وہ ورزش کے دوران بھی مجبور قیدیوں کا لباس پہننے پرمجبور ہوتی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق حراستی مرکز میں خواتین کو دست کاری کے سامان  اور مطالعے کی کتب سے بھی محروم کردیا گیا ہے۔

Tags: اسرائیلاسیرانحقوقخواتیندست کاریفلسطینقیدمحروممطالعہنمازورزش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.