• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی ریاست گھروں کی مسماری روکے اور فلسطینیوں کو معاوضہ بھی اداکرے، یورپی یونین

منگل 10-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی ریاست گھروں کی مسماری روکے اور فلسطینیوں کو معاوضہ بھی اداکرے، یورپی یونین
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  "یوروپی یونین  کے کوآرڈینیٹر نے صیہونی ریاست سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری فوری بند کرے ،جن گھروں کو ضبط کیا ہے وہ واپس کرے اور منہدم کئے گئے گھروں کی تلافی کرے۔

گزشتہ روز  ترکی کی نیوز ایجنسی کو دیئے گئے ایک انٹر ویو میں یورپی یونین کےرابطہ کار برائے  مشرقی وسطیٰ شادی عثمان نے کہا ہے کہ یورپی یونین کو اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری پر تشویش ہے اور یورپی یونین اسرائیل کے اس اقدام پرصہیونی ریاست کو ہرجانے کا دعویٰ‌ کرے گی۔

انہوں‌ نے کہا کہ حال ہی میں یورپی یونین کے ایک وفد نے وادی اردن میں فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری سے بعد متاثرہ علاقے کا دورہ کیاجہاں نہتے فلسطینیوں کی حالت ناگفتہ بہ دیکھی ، انھوں نےبتایا کہ  صیہونی فوج نے شمالی مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی  75 رہائشی عمارتوں کو مسمار  کردیا ، جس کے نتیجے میں  85 فلسطینی باشندے ، جن میں 35 بچوں بھی شامل ہیں ، کھلے آسمان تلے زندگی گزار نےپر مجبور ہیں۔

Tags: شادی عثمانصیہونی ریاستمسماری مہمیورپی یونین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.