• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی ریاست کا فلسطینی علاقوں میں 200 عمارات تعمیر کرنے کا فیصلہ

منگل 03-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی ریاست کا فلسطینی علاقوں میں 200 عمارات تعمیر کرنے کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض ریاست نے فلسطینی علاقوں میں  صیہونی آبادکاروں کے صنعتی مقاصد کے لیے 200 عمارتوں  اور ہوٹلوں کے 900 کمروں کی تعمیر کی  منظوری دے دی ہے۔

قابض صیہونی ریاست کے عبرانی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ  دو روز قبل اسرائیلی پلاننگ و تعمیرات کمیٹی نے مقبوضہ بیت المقدس میں وادی الجوز کے مقام پر  صیہونی  اثرورسوخ کو مزیدمضبوط کرنے کیلئے صیہونی آبادکاروں کے صنعتی منصوبے کے تحت کارخانوں کے قیام کے لیے 200 عمارتیں‌ تعمیر کرنے کی منظوری دی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ہوٹلوں کے 900 سے زائد کمروں کی تعمیر کی بھی منظوری دی گئی ہے۔

وادی الجوز کی اس نام  نہاد صنعتی کالونی ترک ٹریفک کی رسائی کے لیے میٹرو ٹرین کا ٹریک بنانے اور وادی قدرون کے قریب ایک پارک کی تعمیر کی بھی منظوری دی گئی ہے۔

القدس میں اسرائیلی بلدیہ کے چیئرمین موشے لیون نے مشرقی بیت المقدس میں صنعتی زون کے قیام کو ایک تاریخی پیش رفت قرا دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اپنے مقاصد کو کبھی نہیں بھولے گا اور ترقی کی راہیں عبورکرتا جائے گا ۔

Tags: اسرائیلی بضہصیہونی ریاستمقبوضہ بیت المقدسوادی الجوز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.