• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 19 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی ریاست میں صحافتی حقوق کی سنگین پامالیاں جاری

پیر 02-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی ریاست میں صحافتی حقوق کی سنگین پامالیاں جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)رواں سال صہیونی ریاستی دہشتگردی میں فلسطینی صحافیوں کے ساتھ سنگین پامالیاں کی گئیں ایک صحافی کی آنکھ ضائع ہوئی متعدد شدید زخمی ہوئے جبکہ درجنوں کو قید ی بنایا گیا۔

نوعیت کی میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں صحافتی حقوق  کی 40 پامالیوں کا ارتکاب کیا گیا۔

فلسطینی جرنلسٹ یونین نے بتایا کہ ستمبرمیں صہیونی فوج کی جانب سے روز مرہ کی بنیاد پر صحافتی اور ابلاغی حقوق کی خلاف ورزیاں کی گئیں۔ ستمبر میں 36 اور اکتوبر میں صحافتی حقوق کی 40 پامالیاں کی گئیں۔ اس کےعلاوہ صہیونی حکام کی طرف سے فلسطینیوں کے سائبر حقوق کی 255 خلاف ورزیاں کی گئیں

صہیونی فوج کی طرف سے فلسطینی صحافیوں پر قاتلانہ حملے جیسے جرائم کا ارتکاب کیا گیا۔ اس کے علاوہ صحافیوں کو مظاہروں کی کوریج سے روکنے اور اسرائیلی جرائم کی کوریج سے منع کرنے کے کئی واقعات پیش آئے۔  قابض صہیونی فوج نے صحافیوں کی پیشہ وارانہ سرگرمیوں میں رکاوٹ ڈالنے کے لیے طاقت سمیت تمام دیگر مکروہ حربے اور ہتھکنڈے استعمال کیے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے القدس میں صحافتی حقوق کی درجنوں‌ پالیاں کی گئیں۔ غزہ کی پٹی میں دو صحافیوں احمد ابو حسین اور یاسر مرتضیٰ کو شہید کیا گیا۔ جن کہ غرب اردن کے صحافی معاذ عمارنہ اسرائیلی فوج کی گولیوں سے ایک آنکھ کھو بیٹھے۔

Tags: صیہو نی ریاستصیہونی دہشتگردیفلسطینی صحافی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.