• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی ریاست معاشی عدم استحکام کا شکار، غیر ملکی سرمایہ کاری میں غیرمعمولی کمی

رواں سال اسرائیل میں سرمایہ کاری صرف 56 ملین ڈالر تک ہی، جو کہ 2002-2023 کے اسی عرصے میں 307 ملین ڈالر تھی۔

منگل 12-09-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی ریاست معاشی عدم استحکام کا شکار، غیر ملکی سرمایہ کاری میں غیرمعمولی کمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی ریاست اسرائیل میں رواں سال غیر ملکی سرمایہ کاری کی شرح گذشتہ دو سالوں کے اسی عرصے کے مقابلے میں 60 فیصد کم ہوئی ہے۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے معروف معاشی اور اقتصادی اخبار Calquist کی رپورٹ میں تازہ ترین اسرائیلی مالیاتی اعداد و شمارکے مطابق اس سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران صہیونی ریاست میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں تیزی سے کمی دیکھنے میں آئی ہےجو  گذشتہ دو سالوں کے اسی عرصے کے مقابلے میں 60 فیصد کم ہوئی ہے۔

اخبار نے کہا کہ سرمایہ کاری کے اشارے میں سے ایک گرین فیلڈ فنڈ کے ذریعے اس سال کی پہلی سہ ماہی میں سودوں میں تیزی سے کمی کی نشاندہی کرتا ہے، کیونکہ سرمایہ کاری صرف 56 ملین ڈالر تک محدود تھی، جو کہ 2002-2023 کے اسی عرصے میں 307 ملین ڈالر تھی۔

اس سال کی پہلی سہ ماہی میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے کل لین دین 2.6 بلین ڈالر تک پہنچ گیا، جو گذشتہ سال کے مقابلے میں 60 فیصد کم ہے۔

اسرائیل میں سرمایہ کاروں کے میدان میں امریکا سرفہرست تھا، اس کے بعد برطانیہ، پھر جنوبی افریقہ، فرانس اور چین کا نمبر آتا ہے۔

ماہرین اقتصادیات نے سرمایہ کاری میں کمی کی وجہ اسرائیل میں سیاسی عدم استحکام کے ساتھ ساتھ سیکیورٹی کی صورتحال میں غیر یقینی کو قرار دیا ہے جومتنازع عدالتی اصلاحات کے خلاف مسلسل مظاہروں کے بعد پیدا ہوئی ہے۔

Tags: اسرائیلیاقتصادی معاشیصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.