• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی ریاستی دہشتگردی کے خلاف فلسطینیوں کا احتجاج

ہفتہ 28-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی ریاستی دہشتگردی کے خلاف فلسطینیوں کا احتجاج
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کی ریاستی پالیسی کے تحت  جزیرہ نما النقب میں ہزاروں فلسطینیوں‌ نے احتجاجی جلوس نکالا اور صیہونی ریاستی دہشتگردی کے خلاف نعرے بازی کی۔

ہزاروں فلسطینیوں نے مقبوضہ علاقے جزیرہ نما النقب قصبے حورہ کے داخلی راستے پر جمع ہو کر مکانات مسماری اور غاصبانہ قبضے کے خلاف مظاہرہ کیا اور اسرائیل سے مسماری کی کارروائیاں اور قبضے کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا۔

مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر گھروں کی مسماری اور فلسطینی املاک اور اراضی پر غاصبانہ قبضے کے خلاف نعرے درج تھے۔

مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی رہ نمائوں‌ نے مکانات کی مسماری کو اسرائیلی ریاست کی کھلم کھلا نسل پرستی اور فلسطینیوں پر زندگی تنگ کرنے کی دانستہ کوشش قرار دیا۔

مظاہرین نے اسرائیلی کنیسٹ کے عرب ارکان سے مطالبہ کیا کہ وہ اندرون فلسطین میں گھروں‌کی مسماری کی اسرائیلی کارروائیوں پر آواز اٹھائیں اور جزیرہ نما النقب اور دوسرے فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی ریاست کے غاصبانہ قبضے کی روک تھام کے لیے کردار ادا کریں۔

Tags: اسرائیلی کینیسٹجزیرہ نما النقبصیہونی حکامفلسطینی گھر مسمار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.