• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 18 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی دہشت گردی ،فلسطینی شہری اپنا زرعی فارم خود ڈھانے پر مجبور

پیر 18-02-2019
in فلسطین
0
صیہونی دہشت گردی ،فلسطینی شہری اپنا زرعی فارم خود ڈھانے پر مجبور
0
SHARES
0
VIEWS

ام الفحم(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی ریاست کا جبر ستم مسلسل جاری ہے جس کے نتیجے میں فلسطینی اپنے گھر اور دیگر املاک اپنے ہاتھوں مسمار کرنے پر مجبور ہیں۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شمالی فلسطین کے ام الفحم شہر میں اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی شہری سے زبردستی اس کا مکان اس کے ہاتھوں مسمار کردیا۔

ویب سائیٹ ’’عرب 48‘‘ کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی شہری عبداللہ نھاد جبارین کو اس کا زرعی فارم خود ہی مسمار کرنے پر مجبور کردیا۔

جبارین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے اسے ایک نوٹس ارسال کیا جس میں اسے کہا گیا تھا وہ اپنے زرعی فارم کو فوری طورپر مسمار کریں۔ اس نےیہ فارم اور اس سے ملحقہ گودام ڈیڑھ ماہ قبل بنایا تھا۔

خیال رہے کہ فلسطینیوں کے گھروں اور ان کی املاک کی مسماری اسرائیلی فوج کا پسندیدہ مشغلہ بن چکا ہے۔

Tags: اسرائیلاملاکجبرزبردستیزرعیفلسطینگوداممسمارمشغلہنوٹس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.