• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی دہشتگردی سے فلسطینی اسیر موت کی دہلیز پر پہنچ گیاہے، فلسطینی وزیر صحت

جمعرات 05-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی دہشتگردی سے فلسطینی اسیر موت کی دہلیز پر پہنچ گیاہے، فلسطینی وزیر صحت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطینی وزیر صحت نے کہا ہے کہ کہ  صیہونی زندان  میں غیر قانونی انتظامی حراست کے  قانونی کے خلاف گزشتہ 102 روز سے بطور احتجاج بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی اسیر ماہر الخراس کی حالت  انتہائی تشویشناک ہوگئی ہے۔

جیلوں کے اندر خطرناک صحت کی صورتحال پر قیدیوں اور ایڈیٹرز امور اتھارٹی کے سربراہ ، کلب برائے اسیران اور انسانی حقوق کی تنظیم ضمیر فاؤنڈیشن کے صدر قادری ابوبکر   اور دیگر عہدیداران کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فلسطینی وزیر صحت  می الکیلہ  نے کہا ہے کہ  صیہونی

 زندان میں غیر قانونی انتظامی حراست کے  قانونی کے خلاف گزشتہ 102روز سے بطور احتجاج بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی اسیر ماہر الخراس کی حالت  انتہائی تشویشناک ہوگئی ہے  ۔

انھوں نے کہا کہ ماہر الخراس کی حالت تشویشناک ہے جبکہ صیہونی زندانوں میں کورونا وائرس کی وبا پھیلنے سے قید دیگر 700 دیگر قیدی بھی خطرے میں ہیں۔

انھوں نے بتایا کہ صیہونی حکام نے ماہر الخراس کے جائز مطالبات کو ماننے سے یکسر انکار رکردیا ہے جبکہ ماہر الخراس نے اپنے جائز مطالبات کی منظور ی یا  پھر شہادت کو قبول کرنے کا  فیصلہ کیا ہے  ، اگر فلسطینی اسیر کو کوئی نقصان ہوا تو  اس کے براہ راست ذمہ دار اسرائیلی حکام ہوں گے ۔

Tags: اسرائیلی حکامصیہونی زندانماہر الخراسمی الکیلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.