• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 15 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی عدالت سے 13سالہ فلسطینی بچے کو 3 سال قید 5ہزار شیکل جرمانہ

ہفتہ 31-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی عدالت سے 13سالہ فلسطینی بچے کو 3 سال قید 5ہزار شیکل جرمانہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) 13 سالہ فلسطینی بچے پر الزام ہے کہ اس نے ایک سال قبل یہودی آباد کار پرچاقو سے حملے کی کوشش کی تھی۔

گزشتہ روز قابض صیہونی ریاست کی فوجی عدالت نے مشرقی بیت المقدس کے قصبے العزیریہ سے تعلق رکھنے والے 13 سالہ فلسطینی بچے اشرف حسن کو ایک برس قبل ایک یہودی آباد کار پرچاقو سے حملےکے الزام میں تین سال قید اور 5 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی گئی ہے۔

اشرف حسن کے وکیل محمد محمود نے بتایا کہ صہیونی ریاست کی ایک فوجی عدالت نے 13 سالہ بچے کو بدھ کے روز مزید دو سال قید کی سزا سنائی جبکہ  اسے 5 ہزار شیکل جرمانہ کہ سزا سنائی گئی ہے۔

کیل محمد محمود کا کہنا ہے کہ اشرف کو دو سال قبل مسجد اقصیٰ‌کے قریب سے حراست میں لیا گیا تھا۔اسیر کی والدہ نے کہا کہ اشرف سات ماہ کا تھا جب اس کہ والد انتقال کرگئے تھے۔ اسے ایک سال قبل گرفتار کیا گیا اور اس دوران صرف ایک بار مجھ سے ملنے کی اجازت دی گئی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.