• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صیہونی دشمن جنگ بندی کی کوششوں کو تباہ کرہا ہے ، حماس

"ہم نے قیدیوں کے معاملے پر لچک دکھائی، اس شرط پر کہ جارحیت کو روکا جائے، غزہ سے مکمل انخلا ہو، اور انسانی امداد اور تعمیر نو بلا شرط ممکن بنائی جائے

پیر 30-12-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
جنگ کا  خاتمہ، فوج کے مکمل انخلاء کے ساتھ  کسی بھی جنگ بندی کی تجویز  کا خیر مقدم کرتے ہیں، حماس
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) حماس کے رہنما اسامہ ہمدان نے غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کی کوششوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ دشمن ہر مذاکراتی مرحلے پر طے شدہ معاہدوں کی خلاف ورزی کرتا ہے۔ 

انہوں نے اتوار کے روز تحریک کے الاقصیٰ سیٹلائٹ چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا: صیہونی”دشمن غزہ کی پٹی سے مکمل طور پر پیچھے ہٹنے اور جارحیت کو روکنے کے لیے تیار نہیں ہے، "ہم نے قیدیوں کے معاملے پر لچک دکھائی، اس شرط پر کہ جارحیت کو روکا جائے، غزہ سے مکمل انخلا ہو، اور انسانی امداد اور تعمیر نو بلا شرط ممکن بنائی جائے۔”

انہوں نے اس بات کی نشاندہی کی کہ تحریک نے ثالثوں، ترکی اور دیگر ممالک کے ساتھ روابط قائم کیے ہیں تاکہ بین الاقوامی برادری کو متحرک کیا جا سکے اور غیر قانونی صیہونی ریاست کو جنگ بندی کا پابند بنایا جا سکے۔

Tags: اسامہ ہمدانجنگ بندیحماسدشمنصیہونیغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.