• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی حکام کا مسجد القعقاع کو شہید کرنے کا فیصلہ

اتوار 30-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی حکام کا مسجد القعقاع کو شہید کرنے کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی حکام کا کہنا ہے کہ مسجد قعقاع اسرائیلی بلدیہ کی اجازت کے بغیر تعمیر کی گئی ہے اس لئے اس کی مسماری کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

مقبوضہ القدس میں دفاع اراضی کمیٹی کے رکن خالد ابو تایہ نے مقامی میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے بتایا کہ قابض صہیونی حکام نے عین اللوزہ کے مقام پر واقع  مسجد القعقاع کی انتظامیہ کو ایک تحریری نوٹس بھیجا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ دو منزلہ مسجد قعقاع اسرائیلی بلدیہ کی اجازت کے بغیر تعمیر کی گئی تھی اس لئے اس مسجد کو مسمار کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے  اور اس جگہ کو یہودیوں کے حوالے کرنے کا حکم دیا ہے۔

واضح  رہے کہ عین اللوزہ میں یہ واحد مسجد ہے جس میں کم سے کم سات ہزار فلسطینی نماز ادا کرتے ہیں۔ یہ مسجد مخیر حضرات کے تعاون سے تعمیر کی گئی تھی۔ان کا کہنا تھا کہ مسجد کی شہادت کے حکم کے پیچھے صہیونی ریاست کی مقامی فلسطینی آبادی کو بے دخل کرنے کی سازش کار فرما ہے۔

Tags: صیہونی ریاستعین اللوزہفلسطینی مسجدمسجد القعقاع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.