• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی حکام کا فلسطینی خواتین قیدیوں کو مضر صحت خوراک دیئے جانے کاانکشاف

بدھ 20-02-2019
in فلسطین
0
صیہونی حکام کا فلسطینی خواتین قیدیوں کو مضر صحت خوراک دیئے جانے کاانکشاف
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں نے انکشاف کیا ہے کہ خواتین قیدیوں کے لیے مختص اسرائیل کے ’’دامون‘‘ عقوبت خانے میں پابند سلاسل اسیرات کو زہریلا اور مضر صحت خوراک دی جا رہی ہے جس کے نتیجے میں کئی خواتین قیدی المناک وباؤں کا شکار ہو رہی ہیں۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شہداء و اسیران فاؤنڈیشن کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ’’دامون‘‘ جیل میں قید فلسطینی اسیرات کو مضر صحت خوراک دی جاتی ہے۔

رپورٹ میں ’’دامون‘‘ حراستی مرکز میں قید فلسطینی خواتین کو درپیش غیرانسانی حالات پر تفصیل سے روشنی ڈالی جاتی ہے۔ خواتین کو الفورہ ’’اجتماعی وفقہ‘‘ ،لائبریری میں مطالعے اور غسل اور کچن میں اپنی مرضی کی چیزیں پکانے کی اجازت نہیں۔ اسرائیلی حکام نے اسیران کی پرائیویسی کےحقوق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جگہ جگہ خفیہ کیمرے لگائے گئے ہیں۔ اسیرات کو کئی کئی روز پرانی،باسی اور متعفن غذا دی جاتی ہے۔

Tags: اسرائیلاسیراتحقوقخواتینخوراکزندانصیہونیفاؤنڈیشنفلسطینقیدیکیمرےماحولمضر صحتوباؤں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.