• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی حکام کا فلسطینی اسیر کی انتظامی قید میں 6 ماہ کا اضافہ

ہفتہ 16-03-2019
in فلسطین
0
صیہونی حکام کا فلسطینی اسیر کی انتظامی قید میں 6 ماہ کا اضافہ
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی حکام نے زیرحراست ایک فلسطینی شہری کی 4 ماہ قید پوری ہونے پر اس کی رہائی سے ایک روز قبل اسے مزید چھ ماہ کی انتظامی قید میں منتقل کر دیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 35 سالہ اسیر عبداللہ محمد البرغوثی کو گذشتہ روز رہا کیا جانا تھا مگر اسرائیلی حکام نے اس کی رہائی سے پہلے ہی اس کی قید میں چھ ماہ کا اضافہ کر دیا۔

عبداللہ البرغوثی کا تعلق رام اللہ کے نواحی علاقے دیر غسانہ سے ہے۔ وہ 10 سال پہلے بھی قید کاٹ چکا ہے۔ اسے نومبر 2016ء کو 10 سال قید کے بعد رہا کیا گیا تھا۔ عبداللہ اس وقت ’’عوفر‘‘ جیل میں قید ہے۔

Tags: اسرائیلاسیرالبرغوثیانتظامیجیلحکامرام اللہرہائیصیہونیفلسطینقید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.