• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی حکام نے شہید فلسطینی کا جسد خاکی 9 ماہ بعد ورثاء کے حوالے کردیا

ہفتہ 28-09-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی حکام نے شہید فلسطینی کا جسد خاکی 9 ماہ بعد ورثاء کے حوالے کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطین پر قابض صیہونی حکام نے رواں سال جنوری میں صیہونی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے فلسطینی کا جسد خاکی 9 ماہ بعد ورثاء کے حوالے کردیا۔

"مقبوضہ بیت المقدس” کے شہر "نابلس” کے علاقے "بلاطہ پناہ گزین کیمپ” کے رہائشی 36 سالہ  محمد فوزی عدوی  کے جسد خاکی کو طبی عملے نے مقبوضہ شہر کے مغرب میں واقع ایک فوجی چوکی پر اس کے ورثاء کے حوالے کیا ۔

واضح رہے کہ 36 سالہ فوزی عدوی کو 21  جنوری 2019 کو مقبوضہ بیت المقدس کے جنین شہر کے جنوب میں حوارہ چوکی پر قابض فوج پر چھریوں کے وار کرنے کے الزام میں گولیاں مار کر شہید کر دیا تھا۔عدوی شادی شدہ اور تین بچوں کا باپ تھا ،  اس کی بڑی بیٹی جمنا کی عمر4 بیٹے  عمر کی 3 سال  جبکہ محمد اپنے والد کی شہادت کے بعد پیدا ہوئے تھے اور اس کا نام ان کے والد نام پر رکھا گیا تھا۔

Tags: بلاطہ پناہ گزین کیمپ"چھریوں سے صیہونی فوج زخمیفوزی عدویمقبوضہ بیت المقدسنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.