• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی حکام نے زندانوں میں جیمروں کی شدت میں اضافہ کر دیا

بدھ 03-04-2019
in فلسطین
0
صیہونی حکام  نے زندانوں میں جیمروں کی شدت میں اضافہ کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل کی ’’عوفر‘‘ جیل کی انتظامیہ نے فلسطینی جیل میں لگے جیمروں کی شدت بڑھا دی ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی حکام نے حالیہ عرصے کے دوران ’’عوفر‘‘ جیل جیمروں کا درجہ اور شدت میں اضافہ کر دیا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی اسیران کے خلاف اسرائیلی ریاست کے انتقامی حربوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اسرائیلی حکام نے اسیران پر سختیاں بڑھانے اور ان پر عرصہ حیات تنگ کرنے کے لیے جیمرز کی شدت اور دائرے میں اضافہ کر دیا ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اسرائیلی حکام نے جیلوں میں قیدیوں کے کمروں کے تالے بڑھا دیے ہیں۔ قیدیوں کے کمروں کی تلاشی باربار دستک اور جیلروں کی تعداد میں اضافہ کر دیا ہے۔

فلسطینی محکمہ اسیران کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکام کی طرف جیلوں میں نصب کردہ جیمروں اور دیگر آلات کی وجہ سے اسیران کے سر درد اور جسم میں تکلیف کی شکایت عام ہو چکی ہے۔

Tags: اسرائیلاسیرانآلاتانتقامیجسمجیلجیلرجیمرحکامسختیاںعوفرفلسطینقیدیوںمحکمہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.