• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی حکام نے ایک سال میں ایک ہزار فلسطینیوں کو بے گھر کردیا

جمعرات 05-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی حکام نے ایک سال میں ایک ہزار فلسطینیوں کو بے گھر کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی حکومت نے عالمی وبا کورونا وائرس کے نام پر لگائی گئی پابندیوں‌اور لاک ڈائون کے دوران فلسطینیوں‌کے گھروں اور دیگر املاک  کی مسماری میں‌اضافہ کردیا ہے۔

اسرائیل میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی دائیں بازو کی تنظیم’عیرعمیم’ نے اپنی رپورٹ میں‌انکشاف کیا ہے کہ عالمی وباء کورونا وائرس  کی تباہ کاریوں کے دوران  صیہونی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس اور اس کے مضافاتی فلسطینی علاقوں میں ‌فلسطینیوں کے مکانات اور دیگر املاک  کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے  اس کی مسماری میں  غیر معمولی  اضافہ کردیا ہے جس کے باعث  ہزاروں فلسطینی بے گھر ہوگئے ہیں ۔

رپورٹ میں‌ کہا گیا ہے کہ صہیونی حکومت نے گذشتہ برسوں کی نسبت رواں سال فلسطینیوں کے زیادہ مکانات مسمار کیےہیں جبکہ صرف رواں سال کے پہلے 10 ماہ کے دوران مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں‌کی 125 املاک جن میں زیادہ تر رہائشی مکانات تھے ان کو مسمار کیاگیا ہے،  دس ماہ میں القدس میں 125 مکانات کی مسماری کا 20 سال میں سب سے نمایاں اور بڑا ریکارڈ ہے۔

Tags: صہیونی حکومتصیہونی حکومتفلسطینی بے گھ رفلسطینی مکانات مسمار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.