• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی حکام فلسطینی اسیرات کو کیسے کیسے انتقام کا نشانہ بنا رہے ہیں؟

بدھ 05-12-2018
in فلسطین
0
صیہونی حکام  فلسطینی اسیرات کو کیسے کیسے انتقام کا نشانہ بنا رہے ہیں؟
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی محکمہ امور اسیران کے مطابق صیہونی حکام فلسطینی اسیرخواتین کو کئی طرح کے حربوں سے انتقامی کارروائی کارروائیوں کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق محکمہ اسیران کا کہنا ہے کہ زیادہ تر فلسطینی اسیر خواتین ھشارون اور دامون جیل میں قید ہیں اور گنجائش سے زیادہ خواتین کو کال کوٹھڑیوں میں ٹھونسا گیا ہے۔

ھشارون جیل کے میں اسیر خواتین ’الفورہ‘  یعنی کمرے سے باہر نکلنے کے وقفے کی اجازت بھی نہیں دی جا رہی ہے۔ جیل میں‌ قید خواتین کی نگرانی کے لیے جگہ جگہ کیمرے نصب ہیں۔

محکمہ اسیران کے مطابق ’’دامون ‘‘ جیل میں 51 خواتین پابند سلاسل ہیں۔ ان میں 22 بچوں کی مائیں ہیں، دو کم عمر بچیاں، 19 مقدمہ چلائے بغیر اور 32 سزا یافتہ قیدی خواتین شامل ہیں۔

صیہونی حکام کی طرف سے اسیرات کو انتقامی کارروائیوں میں انہیں دفاع کے حق سے محروم کرنا بھی شامل ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی زندانوں میں 6500 فلسطینی پابند سلاسل ہیں ان میں 350 بچے،62 خواتین، 6 ارکان پارلیمان،500 انتظامی قیدی اور 1800 مریض شامل ہیں۔

Tags: اسیراتانتقامانتقامیبچوںپارلیمانجیلحربوںحکامخواتینداموندفاعصیہونیفلسطینیقیدیکوٹھڑیوںمائیںمحروممحکمہمریضنشانہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.