• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی جیل سے 16 سال کے بعد دو فلسطینی شہری رہا

جمعرات 03-01-2019
in فلسطین
0
صیہونی جیل سے 16 سال کے بعد دو فلسطینی شہری رہا
0
SHARES
0
VIEWS

جنین (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کے دو شہری 16 سال کے بعد صیہونی جیل سے گذشتہ روز رہا کیے گئے فلسطینیوں میں سےایک کا تعلق غزہ اور دوسرے کا غرب اردن سے ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی اسیران کے لیے کام کرنے والےایک گروپ ’’واعد‘‘ کے مطابق اسرائیلی حکام نے اسرائیل کے بحری جہاز ’’کارین اے‘‘ پرحملے میں ملوث دو فلسطینیوں ریاض صالح مصطفیٰ عبداللہ قصراوی اور احمد محمد عبدالھادی خریس کو رہا کردیا گیا۔ دونوں مسلسل 16 سال تک اسرائیلی دشمن کی قید میں تھے۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ قصراوی کو جزیرہ نما النقب کی جیل سے رہائی کے بعد الظاھریہ چیک پوسٹ پر لایا گیا جہاں اس کے اقارب کی بڑی تعداد اس کے استقبال کیے لیے جمع تھی۔ وہاں سے اسے آبائی شہر جنین میں ایک قافلے کی شکل میں لایا گیا۔

خیال رہے کہ فروری 2002ء کو اسرائیلی فوج نے دونوں فلسطینیوں کو ’’کارین اے‘‘ نامی ایک بحری جہاز پرحملے کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ اسرائیلی فوج نے ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرنے کا بھی دعویٰ‌ کیا تھا۔

Tags: اسرائیلبحری جہازجنینجیلچیک پوسٹصیہونیغرب اردنغزہفلسطینقافلےگرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.