• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی جیل حکام کا فلسطینی قیدیوں پر وحشیانہ تشدد

بدھ 14-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی جیل حکام کا فلسطینی قیدیوں پر وحشیانہ تشدد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی انسانی حقوق کی تنظیم نے بتایا ہے کہ  صیہونی زندانوں میں اسرائیلی جیل حکام فلسطینی قیدیوں پر بدترین تشدد کررہے ہیں ، ان قیدیوں میں اکثر سنجیدہ نوعیت کے امراض کا شکار  ہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والے ادارے نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ  صیہونی زندانوں میں فلسطینی قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک معمول بن چکا ہے اور گزشتہ روز  "ایشل جیل” میں صہیونی کمانڈو یونٹ کے درجنوں اہلکاروں نے پولیس کے کتوں کے ہمراہ وارڈ 10 پر دھاوا بولا اور وہاں‌پر موجود 20 قیدیوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا،  تشدد کا شکار ہونے والے فلسطینی قیدیوں میں بعض بیمار بتائے جاتے ہیں۔

 واضح رہے کہ   اس سے قبل اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں پر غیر انسانی اور بدترین تشدد پر  اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’  نے  شدید مذمت  کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی قیدیوں کے خلاف صہیونی ریاست کی جارحیت کا بھرپور مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی زندانوں میں قید ہمارے فلسطینی بہن بھائی اور بزرگ قوم کے ہیرو ہیں اور ان کی رہائی کے لیے حماس ہرسطح پر کوششیں کرے گی اس طرح کے جارحانہ اقدامات کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں گے۔

Tags: اسرائیلی جیلایشل جیلصیہونی زندانفلسطینی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.