• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی جیلوں میں قید 82 سالہ بزرگ خاتون اور 15 سالہ کمسن  فلسطینی بچی

گرفتار فلسطینی خواتین میں سے اکثریت انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت بغیر کسی جرم کے گرفتار ہیں

اتوار 14-01-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی جیلوں میں قید 82 سالہ بزرگ خاتون اور 15 سالہ کمسن  فلسطینی بچی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج  نے سات اکتوبر سے  اب تک 6،400 فلسطینی خواتین کو مغربی کنارے سے گرفتا کیا ہےجن میں سے اکثریت  کو انتظامی حراست کے قانون کے تحت بغیر کسی جرم کے گرفتار کیا گیا ہے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل نے  سات  اکتوبر سے مقبوضہ فلسطین میں اپنی وحشیانہ بربریت کا مظاہرہ غزہ شہر میں تو جاری رکھا ہوا ہے تاہم مقبوضہ مغربی کنارے میں بھی اسرائیلی فورسز نے فلسطینیوں کے ساتھ تاریخی مظالم کا سلسلہ بھی جاری رکھا  صیہونی "فوج” مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے گھروں پر بڑے پیمانے پر دراندازی جاری رکھی ہوئی ہے جس میں لوٹ مار اور رہائشیوں پر تشدد شامل ہے۔

فلسطینی قیدیوں کی  تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے پرزنر کلب نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے گزشتہ تین ماہ کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں سے  6 ہزار 400 سے زائد فلسطینی خواتین کو گرفتار کیا ۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتار ہونے والوں میں سب سے معمر خاتون کی عمر 82 سال ہے  جو طولکرم کی رہائشی ہیں جبکہ بیت  لحم سے تعلق رکھنے والی 15 سالہ   شادیہ  سب سے کم سن خواتین میں شامل ہے۔

واضح رہے کہ قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے نے بتایا ہے کہ گرفتار فلسطینی خواتین میں سے اکثریت انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت  بغیر کسی جرم کے گرفتارکی گئی ہیں۔

Tags: اسرائیلیبزرگصیہونیغزہفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.