• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی جارحیت، 8 ماہ میں 253 فلسطینی شہید

بدھ 26-12-2018
in فلسطین
0
صیہونی جارحیت، 8 ماہ میں 253 فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق 30 مارچ 2018ء سے اب تک اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 253 فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔ ان میں سے 11 شہداء کے جسد خاکی ابھی تک اسرائیلی فوج کی تحویل میں ہیں۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبداللہ الحورانی مرکز برائے مطالعہ کی طرف سے جاری کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 30 مارچ 2018ء سے 22 دسمبر 2018ء تک اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 253 فلسطینی شہید کئے گئے۔ غزہ گورنری میں 72، خان یونس میں 70 ، وسطی غزہ سے 41، شمالی غزہ سے 37 اور رفح سے 33 فلسطینیوں کو شہید کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق غزہ میں تیس مارچ کے بعد جاری پُرامن مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج نے 25 ہزار 477 فلسطینی زخمی کیے گئے۔ ان میں سے 13 ہزار 750 کو موقع پر ہی فوری طبی امداد فراہم کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینی مظاہرین کو نشانہ بنانے کے لیے اسرائیلی فوج نے آنسوگیس کی شیلنگ، دھاتی گولیوں، براہ راست فائرنگ اور ڈرون طیاروں کے ذریعے بم باری کی گئی۔ شہداء میں 45 کم عمر بچے بھی شامل ہیں۔ ان میں کم سن بچے ہیں۔ شہداء میں سے 17 اعشاریہ 7 فی صد بچے ہیں۔

اسرائیلی ریاستی دہشت گردی اور غزہ میں پُرامن مظاہروں میں 4379 بچے زخمی ہوئے۔ جب کہ 2050 خواتین زخمی ہوئی ہیں۔

Tags: بم باریپُرامنجارحیتجسد خاکیخان یونسدہشت گردیڈرونشہیدصیہونیغزہفلسطینمظاہروں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.