• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی بستی غوش عتصیون میں مزاحمتی کارروائی: ایک صیہونی فوجی شدید زخمی

اسرائیلی میڈیا کے مطابق، یہ حادثہ ایک گاڑی کے ذریعے کی جانے والی ٹکر سے ہوا، جس کے نتیجے میں اسرائیلی فوجی کو شدید چوٹیں آئیں

جمعرات 26-12-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی بستی غوش عتصیون میں مزاحمتی کارروائی: ایک صیہونی فوجی شدید زخمی
0
SHARES
4
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) آج بدھ کے روز، غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے ذرائع ابلاغ نے مغربی کنارے کے علاقے الخلیل میں ایک فلسطینی مزاحمتی کارروائی کے دوران ایک اسرائیلی فوجی کے شدید زخمی ہونے کی اطلاع دی۔

یہ واقعہ غیر قانونی صیہونی بستی غوش عتصیون کے قریب پیش آیا، جنوبی بیت لحم میں واقع ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق، یہ حادثہ ایک گاڑی کے ذریعے کی جانے والی ٹکر سے ہوا، جس کے نتیجے میں فوجی کو شدید چوٹیں آئیں۔

اسرائیلی روزنامہ "اسرائیل آج” نے بتایا کہ مزاحمتی کارروائی کے بعد حملہ آور کو موقع پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ غیر قانونی صیہونی افواج نے اس واقعے کے بعد علاقے میں مزید فوجی دستے طلب کر لیے ہیں تاکہ حالات پر قابو پایا جا سکے اور علاقے میں تلاشی مہم کو وسعت دی جا سکے۔

غوش عتصیون کا یہ علاقہ فلسطینی مزاحمت کی علامت بن چکا ہے، جہاں ایسے واقعات فلسطینیوں کی جانب سے اسرائیلی جارحیت اور غیر قانونی قبضے کے خلاف جاری جدوجہد کا حصہ ہیں۔ غیر قانونی صیہونی ریاست کی افواج نے علاقے میں اپنی موجودگی مزید بڑھا دی ہے، لیکن اس طرح کی کارروائیاں فلسطینیوں کی مزاحمتی تحریک کو مزید تقویت بخش رہی ہ

یں۔

Tags: اسرائیلیرن اوورصیہونیفلسطینییہودی بستی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.