• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی آباد کاروں نے فلسطینی پولیس اہلکار اغوا کر لیے

پیر 01-04-2019
in فلسطین
0
صیہونی آباد کاروں  نے فلسطینی پولیس اہلکار اغوا کر  لیے
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں کریات اربع صیہونی کالونی کے آبادکاروں نے فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت پولیس اہلکاروں کو دیر تک یرغمال بنائے رکھا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی آباد کاروں نے فلسطینی پٹرولنگ پولیس کی ایک گاڑی کے قریب ہوائی فائرنگ کی جس کے بعد فلسطینی پولیس کی گاڑی روک دی گئی اور صیہونی آبادکاروں نے اسے چاروں اطراف سے گھیرے میں لے لیا۔

تاہم آدھے گھنٹےکے بعد صیہونی آباد کاروں نے فلسطینی پولیس کو چھوڑ دیا۔

Tags: آباد کارالخلیلاہلکارپولیسصیہونیفائرنگفلسطینفلسطینی اتھارٹیکالونییرغمال
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.