• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی انتہا پسند گروپوں کی اپیل پر صیہونی اشرار کی قبلہ اوّل پر یلغار

جمعہ 15-03-2019
in فلسطین
0
صیہونی انتہا پسند گروپوں کی اپیل پر صیہونی اشرار کی قبلہ اوّل پر یلغار
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) انتہا پسند یہودی گروپوں کی اپیل پرجمعرات کے روز دسیوں صیہونی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کرمقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی آباد کاروں کو اسرائیلی پولیس کی طرف سے فول پروف سیکیورٹی مہیا کی گئی تھی۔

القدس میں محکمہ اوقاف کے ترجمان فراس الدبس نے بتایا کہ اسرائیلی فوج اور پولیس کی سیکیورٹی میں 150 صیہونی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ صیہونی آباد کاروں نے باب المغاربہ سے مسجد اقصیٰ میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ صیہونی آباد کار بار بارمسجد اقصیٰ میں داخل ہوتے اور پھرنکل جاتے۔

فراس الدبس کے مطابق صیہونی انتہا پسند گروپوں نے مسجد اقصیٰ پروسیع پیمانے پر دھاوےبولنے کی اپیل کی تھی جس کے بعد ڈیڑھ سو صیہونی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی۔

Tags: اپیلاسرائیلالقدسانتہا پسندترجماندھاوےصیہونیفلسطینقبلہ اوّلمحکمہ اوقافمسجد اقصیٰمقدسیلغاریہودی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.