• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی افواج کے فلسطینی ماہی گیروں اور کسانوں پرحملے

منگل 02-07-2019
in فلسطین
0
صیہونی افواج کے فلسطینی ماہی گیروں اور کسانوں پرحملے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی سرحدی دراندازی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز قابض صہیونی فوج نے غزہ کی جنوبی سرحد پر دراندازی کی جبکہ قابض صیہونی فوج نے غزہ میں فلسطینی ماہی گیروں اور کسانوں پر فائرنگ بھی کی۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ قابض صہیونی فوج نے جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں عبسان الکبیر کے مقام سے دراندازی کی۔ اسرائیلی فوجیوں کے پانچ بلڈوزرغزہ داخل ہوئے اور انہوں نے فلسطینی اراضی کی کھدائی کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ قابض صہیونی فوج نے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر رفاح کے مقام سے فلسطینی کاشت کاروں پر مشین گنوں سے فائرنگ کی تاہم اس فائرنگ میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

ادھر قابض فوج کی بحریہ نے بھی فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں پر اس وقت فائرنگ کی جب وہ سمندر میں ساحل سے صرف تین ناٹیکل میل اندر مچھلیوں کا شکار کر رہے تھے۔

Tags: صیہونی دہشتگردیغزہ میں دراندازیفلسطینی کسانفلسطینی ماہی گیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.