• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی ازم کے خلاف مجاہدین ہی فتح حاصل کرسکتے ہیں، یحیٰ بدرالدین

منگل 18-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی ازم کے خلاف مجاہدین ہی فتح حاصل کرسکتے ہیں، یحیٰ بدرالدین
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) یمن کے وزیرتعلیم کا کہنا ہے کہ یہ وقت کی ضرورت ہے کہ عالمی سطح پر صیہونی ازم  کے خلاف ایک مجاہدین کے ہمراہ ایک مزاحمتی تحریک کا قیام عمل میں لایا جائے جو مسلمانوں کو ظلم سے نجات دلا سکتی ہے۔

یمن کے وزیربرائے تعلیم اور مزاحمتی تحریک انصار االسلام  کے بانی رکن یحیٰ بدرالدین الحوثی کا کہنا تھا کہ ہم دہائیوں سے مقبوضہ فلسطین  میں صیہونی دشمن کے مظالم دیکھ رہے ہیں، نہتے مسلمانوں کا قتل عام، غیر قانونی حراستی مرکز، جبری گرفتاریاں، گھروں میں لوٹ مار یہ فلسطین میں معمولی بن گیا ہے، ایسی ہی صورتحال کشمیر میں ہے اور افریقہ میں بھی کئی مقامات پر مسلمان ایسی صورتحال سے دوچار ہیں۔

یہ وقت کی ضرورت ہے کہ عالمی سطح پر صیہونی ازم  کے خلاف ایک مزاحمتی تحریک کا قیام عمل میں لایا جائے جو دنیا بھر سےمجاہدین کو اکٹھا کرے اور مسلمانوں کے خلاف ہونے والے ظلم کو اپنے اختتام تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کرے ۔

Tags: انصار الاسلامصیہونی ریاستیحیٰ بدرالدین الحوثییمن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.