• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آبادکاروں کے فلسطینیوں پر حملے، تین زخمی

بدھ 25-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آبادکاروں کے فلسطینیوں پر حملے، تین زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی آبادکاروں کےمسلح مذہبی شدت پسند گروپوں نے نابلس اور قلقیلیہ کے درمیان سڑک پر سفر کرنے والی فلسطینی گاڑیوں پر حملے کئے ، حملوں  میں گاڑیوں کے شیشے توڑدیئے تین فلسطینی زخمی ہوئے۔

مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز صیہونی آبادکاروں کے مسلح مذہبی گروپ کے درجنوں  غنڈوں نے  ریاستی سرپرستی میں مقبوضہ مغربی کنارے میں

 نابلس اور قلقیلیہ کو ملانے والی  سڑک  پر قائم حوارہ قسبے میں قائم غیر قانونی صیہونی بستی یتسھار  سے گزشرنے والے فلسطینی شہریوں پر حملے کیئے  اور متعدد گاڑیوں کے شیشے توڑ ڈالے ، صیہونی غنڈوں  کے حملوں میں تین فلسطینی شہری بھی زخمی ہوئے

واضح رہے کہ نہتے فلسطینیوں اور ان کی املاک کے خلاف انتہا پسند صیہونی  آباد کاروں کے ذریعہ توڑ پھوڑ اور تشدد کے واقعات پورے مغربی کنارے میں روز کا ایک واقعہ ہیں۔

Tags: صیہونی آبادکارفلسطینی زخمیقلقیلہمقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.