• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آبادکاروں کیلئے سڑکوں کی تعمیرکیلئے 70 کروڑ ڈالر مختص

منگل 17-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آبادکاروں کیلئے سڑکوں کی تعمیرکیلئے 70 کروڑ ڈالر مختص
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غیر قانونی صیہونی آبادکاروں کی نقل وحمل کی بہتر سہولیات کیلئے صیہونی ریاست نے سڑکوں کی تعمیر  اور مرمت کیلئے  70 کروڑ ڈالر سے زائد کی رقم مختص کی گئی ہے۔

صیہونی اخبار نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ صیہونی حکام نے فلسطینی علاقے غرب اردن میں قائم غیر قانونی یہودی بستی یہودا اور سامرہ  کے   غیر قانونی آبادکاروں کے نقل و حمل کی بہترین سہولیات کیلئے نئی سڑکوں کے قیام کی منظوری دی ہے، جس کے لیے 70 کروڑ ڈالر سے زاید کا بجٹ مختص کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اٹلی ، فرانس ، برطانیہ ، جرمنی اور یورپی یونین نے فلسطینی علاقوںمیں صیہونی آبادکاری  پر شدید تنقید کرتے ہوئے فوری طورپر تعمیراتی کام کو روکنے کی اپیل کی ہے  تاہم اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آباد کاری اور توسیع پسندی کے نئے منصوبوں پر کام مزید تیز کردیا ہے۔

Tags: صیہونی فوجغرب اردنمقبوضہ فلسطینیہودی آبادکاریہودی بستیاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.