• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آبادکاروں نے یہودی مذہبی تہوارپر مرکزی شاہراہوں کو فسلطینیوں کیلئے بند کردیا۔

منگل 22-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آبادکاروں نے یہودی مذہبی تہوارپر مرکزی شاہراہوں کو فسلطینیوں کیلئے بند کردیا۔
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقامی ذرائع کےمطابق قابض صیہونی آباد کاروں  نے یہودی مذہبی تہوار عید الغفران (یوم کِپور) کی آمد کے ساتھ ہی متعدد مرکزی شاہراہوں کو فلسطینی شہریوں کیلئے مکمل طور پر بند کردیا ہے۔

عیدالغفران کوعام طور پر یوم کِپور کہا جاتا ہے عبرانی زبان میں تشری مہینے کے دسویں دن کو منایا جاتا ہےـ یہ عموماً ستمبر یا اکتوبر میں آتا ہےـ عشرۃ التوبہ کے اختتام پر ایک لمبا روزہ ہوتا ہے جو یوم کِپور کی شام سورج ڈوبنے پر شروع ہوتا ہے اور اگلے دن سورج غروب پر کھولا جاتا ہےـ اس تہوار کا مقصد سال بھر کی توبہ کرنا ہوتا ہے۔

Tags: عبرانیفلسطینییہودی مذہبی تہواریوم کپور
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.