• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آبادکاروں نے فلسطینیوں کے کھیتوں میں سیوریج کا پانی چھوڑدیا

بدھ 14-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آبادکاروں نے فلسطینیوں کے کھیتوں میں سیوریج کا پانی چھوڑدیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) شرپسند صیہونی آبادکاروں کی جانب سے فلسطینیوں کے زیتون کے باغوں   اور کھیتوں میں سیوریج کا پانی چھوڑدیا گیا جس کے باعث  باغ تباہ ہوگیا اور تیار فصل  ضائع ہوگئی۔

مقامی ذرائع کے مطابق  شرپسند صیہونی آبادکاروں نے غیر قانونی یہودی بستی کے سیوریج کے پانی کو مقبوضہ بیت المقدس کے مغربی کنارے کے ضلع سلفیت میں واقع  گاؤں "دیر بلوط” میں  فلسطینیوں کے زیتون کے باغ اور کھیتوں میں چھوڑدیا  جس کے باعث زیتون کے باغ اور کھیتوں میں لگی تیار فصل تباہ ہوگئی ۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ شرپسند صیہونی آبادکاروں کی جانب سے نہتے فلسطینیوں کے خلاف اشتعال انگیز اقدامات  میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ صیہونی آبادکاروں کے فلسطینی بستیوں  پر اسرائیلی فوج کی سرپرستی میں حملے بھی معمول بن گئے ہیں ۔

Tags: دیر بلوطشرپسند صیہونی آبادکارصیہونی ریاستضلع سلفیتیہودی بستیاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.