• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 23 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی کی شہادت

جمعرات 12-11-2015
in فلسطین
0
Saheed Thursday
0
SHARES
0
VIEWS

رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے جمعرات کی صبح سویرے شہر الخلیل کے ایک ہسپتال پر حملہ کرکے اٹھائیس سالہ ایک فلسطینی جوان کو فائرنگ کا نشانہ بنا کر شہید کر دیا۔

صیہونی فوجیوں نے شہید ہونے والے اس فلسطینی کے چچا زاد بھائی کو، جو کچھ عرصے قبل صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں زخمی اور اس ہسپتال میں زیر علاج تھا، اغوا کرلیا۔
صیہونی فوجیوں نے شہر الخلیل کے اس ہسپتال پر عربوں کے لباس میں حملہ کیا۔ اس فلسطینی کی شہادت کے بعد اکتوبر کے اوائل میں انتفاضۂ قدس شروع ہونے کے بعد سے اب تک شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد پچاسی ہوگئی ہے۔
اس سے قبل صیہونی فوجیوں نے رام اللہ کے قریب قلندیا کیمپ پر حملہ کرکے درجنوں فلسطینیوں کو زخمی کردیا تھا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصیہونیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی کی شہادت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.