• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 9 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صہیونی مظالم عروج پر،10 سالہ فلسطینی بچہ چوتھی بار تفتیش کے لیے طلب کرلیا

جمعرات 22-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی مظالم عروج پر،10 سالہ فلسطینی بچہ چوتھی بار تفتیش کے لیے طلب کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض صہیونی فوج کی جانب سے کم عمر فلسطینی بچوں کو تفتیش کے نام پر ہراساں کیے جانے کا سلسلہ زور پکڑنے لگا۔اسرائیلی انٹیلی جنس سروس نے دس سالہ فلسطینی بچے کو سوال جواب کے لیے طلب کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے کم سن فلسطینی بچوں کوتفتیش کے  نام پر حراستی مرکز پر طلب کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے دس سالہ فلسطینی بچے یاسر نجیب کو اسرائیلی خفیہ حکام نے تفتیش کے لیے  ال قاشلہ نامی حراستی مرکز طلب کرلیا۔

بچے کے والے محمد نجیب نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ روز انکو اسرائیلی حکام کی جانب سے ایک ٹیلیفون کال موصول ہوئی جس میں انکو بیٹے کو حراستی مرکز میں پیش کرنے کی ہدایت کی گئی۔

انہوں نے انکشاف کیا کہ  گزشتہ دو ماہ میں انکے بیٹے کو چوتھی دفعہ تفتیش کے نام پر طلب کیا گیا ہے۔

Tags: 10 سالہ یاسر نجیبسالہ فلسطینی بچہ چوتھی بار تفتیش کے لیے طلب کرلیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.