• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی  خاندان بے گھر

اس گھر کی دستاویزات کی تجدید اسرائیلی بلدیات کے دفتر سے بھی کرائی جاچکی ہے اس کے باوجود اس کے گھر کو غیر قانونی قرار دیا گیا

جمعہ 31-03-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی  خاندان بے گھر
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) 150 مربع میٹر پر تعمیر گھر کو صہیونی فوج نے غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کردیا جس کے نتیجےمیں 4 بچوں پر مشمتل فلسطینی خاندان بے گھر ہوگیا۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق  غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے گذشتہ روز اریحا شہر کے شمال میں واقع گاؤں النویعمہ میں "طریفات” نامی عرب خاندان کی زمینوں پر دھاوا بول دیا اور شہری عطا داؤد زید طریفات کے گھر کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کر دیا۔

عطا داؤد زید طریفات نےمقامی میڈیا کو اپنے گھر کی دستاویزات دیکھاتےہوئے بتایا کہ یہ گھر اس کے اجداد کا ہے اور اس گھر کی دستاویزات کی تجدید اسرائیلی بلدیات کے دفتر سے بھی کرائی جاچکی ہے اس کے باوجود صہیونی فورسز نے اس کے گھر کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔

Tags: اسرائیلیصہیونیطریقاتعطاداودفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.