• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 5 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کی کارروائی میں مسجد اقصیٰ سے دو بچے گرفتار

جمعہ 18-12-2015
in فلسطین
0
0pali0003006
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کےمقبوضہ بیت المقدس شہر میں واقع مسجد اقصیٰ میں ایک کارروائی کے دوران دو فلسطینی بچوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق قابض فوجیوں نے جمعرات کی شام مسجد اقصیٰ کے باب العامود میں ایک کارروائی کے دوران قومی ترانہ گاتے ہوئے دو فلسطینی بچوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

دونوں بچوں کی عمریں 10 اور 12 سال کے درمیان بیان کی جاتی ہیں۔ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں نہتے فلسطینیوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ حالیہ کچھ عرصے سے زیادہ شدت اختیار کرگیا ہے۔ اسرائیلی فوج تحریک انتفاضہ کچلنے کی آڑ میں نہتے فلسطینی بچوں کو حراست میں لینے کی وحشیانہ پالیسی پرعمل پیرا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوج کی کارروائی میں مسجد اقصیٰ سے دو بچے گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.