• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کا وادی اردن پر مکمل قبضے کا منصوبہ

پیر 16-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کا وادی اردن پر مکمل قبضے کا منصوبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) وادی اردن میں صہیونی فوجی مشقیں  سرزمین فلسطین سے فلسطینیوں کو  بے دخل کر نے کی صہیونی حکمت عملی   کا ایک حصہ ہے ۔

اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج کا وادی اردن  میں شمالی علاقوں کی جانب فوجی مشقوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں کئی فلسطینیوں کے گھروں کو فوری طور پر خالی کرالیا گیا ہے ۔

قابض صہیونی ریاست میں انسانی حقوق کے کارکن عارف دراغمہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں آگاہ کیا گیا ہے کہ مغربی کنارے میں  شمالی اردن کے متعدد علاقوں میں  رہائشیوں کو   اپنے مکانات خالی کرنے کا حکم دیا تھا   جس کے مطابق  وہاں جلد ہی بڑے پیمانے پر مشقیں کی جائیں گی تاہم بڑے پیمانے پر   مزید گھروں کو خالی کر انے کے نئے احکامات بھی موصول ہوئے ہیں  جس کا مقصد پوری وادی اردن پر صہیونیوں کا قبضہ کر نا ہے ۔

Tags: عارف دراغمہغاصب فوجمقبوضہ فلسطینوادی اردن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.