• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 7 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج نے ایک اور فلسطینی ریڈیو چینل بند کرنے کی دھمکی دے دی

ہفتہ 28-11-2015
in فلسطین
0
Letter Radio
0
SHARES
0
VIEWS

قابض اسرائیلی فوجیوں نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنین شہر سے نشریات پیش کرنے والے ایک ریڈیو چینل کی نشریات بند کرنے کی دھمکی دی ہے۔ اس سے قبل اسرائیلی فوج مغربی کنارے سے نشریات پیش کرنے والے دو ریڈیو چینلوں کو بند کرچکی ہے۔

رپورٹ کے مطابق مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین کے مغرب میں سالم نامی اسرائیلی فوجی کیمپ کی طرف سے مقامی ریڈیو چینل”ناس” کی انتظامیہ کو ایک نوٹس جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اگر ریڈیو پر قومی ترانے سنائے جانے کا سلسلہ بند نہ کیا گیا تو چینل کی نشریات بند کردی جائیں گی اور اس کی انتظامیہ کو حراست میں لے لیا جائے گا۔

نوٹس میں کہا گیا ہے کہ جنین سے نشریات پیش کرنے والے ریڈیو پر اسرائیلی فوج اور یہودی آباد کاروں کے خلاف اشتعال انگیز پروگرامات اور ملی نغمے پیش کیے جاتے ہیں۔ اس نوعیت کی نشریات اسرائیل کے وضع کردہ آئین کے آرٹیکل 215 کی خلاف ورزی ہے۔ اگر ریڈیو پر ان نشریات کا سلسلہ جاری رہا تو ریڈیو کی نشریات بند کردی جاٰئیں گی۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوجی اس سے قبل مغربی کنارے میں اسی طرح کے دو ریڈیو اسٹیشن یہ کہہ کر بند کرچکے ہیں کہ ان سے اسرائیل کے خلاف اشتعال انگیز نشریات پیش کی جا رہی ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوج نے ایک اور فلسطینی ریڈیو چینل بند کرنے کی دھمکی دے دی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.