• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 16 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوجی پر چاقو حملے کے الزام میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

جمعہ 04-12-2015
in فلسطین
0
Seraj Pic
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں جمعرات کو اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی نوجوان کو یہودی فوجی پر چاقو سے حملہ کرکے اسے زخمی کے الزام میں گولیاں مار کر شہید کردیا۔

رپورٹ کے مطابق شمالی بیت المقدس میں ایک فوجی چوکی کے قریب ایک فلسطینی نوجوان نے یہودی فوجی اہلکار پر چاقو سے وار کیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی فوجی کے ساتھیوں نے فلسطینی حملہ آور کو گولیاں مار دیں جس کے میں نتیجے میں اس کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینی نوجوان پر یہودی فوجی پر فائرنگ کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فلسطینی کے حملے میں فوجی کو درمیانے درجے کے زخم آئے ہیں۔

دوسری جانب فلسطینی وزارت صحت نے بھی بیت المقدس میں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت کی تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج کی گولیوں سے مازن حسن عریبہ نامی فلسطینی نوجوان شہید ہوا ہے۔ اس کا آبائی تعلق بیت المقدس کے ابو دیس قصبے سے بتایا جاتا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوجی پر چاقو حملے کے الزام میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.