• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوجی عدالت نے بے گناہ فلسطینی کو 1سال قید کی سزا سنادی

پیر 23-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوجی عدالت نے بے گناہ فلسطینی کو 1سال قید کی سزا سنادی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  صہیونی قید میں عدی الخطیب پر تاحال کوئی جرم ثابت نہ ہو سکا  اس کے باوجود عدی الخطیب کے خلاف مقدمہ چلایا گیا جس میں انہیں 12ماہ قید اور ایک ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی گئی۔

مصدقہ اطلاعات  کے مطابق صہیونی فوجی عدالت نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل سے تعلق رکھنے والے فلسطینی باشندے عدی الخطیب کو زیر حراست 12 ماہ قید اور ایک ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنا دی ہے۔

ذرائع کے مطابق الخطیب کو  صہیو نی فوج نے 30 جون 2020 کو ان کے گھر پرچھاپے کے دوران حراست میں لے لیا تھا جبکہ گرفتاری کے بعد انہیں صہیونی حراستی  مرکز عصیون میں منتقل کردیا جہاں کئی ہفتے تک انہیں شدید  تشددکا نشانہ بنائے جانے کے بعد صحرائی جیل النقب منتقل کردیا گیا۔

خیال رہےصہیونی قید میں  عدی الخطیب  پر تاحال کوئی جرم ثابت نہ ہو سکا  اس کے باوجود عدی الخطیب کے خلاف مقدمہ چلایا گیا جس میں انہیں 12 ماہ قید اور ایک ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی گئی تاہم  ان کی قید کے پانچ ماہ گذر چکے ہیں۔

Tags: الخلیلصہیونی جیل عصیونصہیونی فوجی عدالتغرب اردن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.