• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 3 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوجی زبردستی فلسطینی یونیورسٹی میں داخل،طلباء، اساتذہ پرتشدد

بدھ 25-11-2015
in فلسطین
0
Zionist University
0
SHARES
0
VIEWS

صہیونی فوجیوں نے فلسطین کےمقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم میں قائم ایک یونیورسٹی میں گھس پرطلباء اور اساتذہ سمیت عملے کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا۔ عینی شاہدین کےمطابق صہیونی فوجیوں نے گھنٹوں طلباء کو یرغمال بنائے رکھا اور براہ راست فائرنگ کرتے رہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

رپورٹ کے نامہ نگار نے بتایا کہ منگل کو اسرائیلی فوجیوں کی بڑی تعداد حضوری ٹیکنیکل یونیورسٹی میں داخل ہوئے اور درس و تدریس میں مصروف طلباء اور اساتذہ کو نکال کر گراؤنڈ میں ان کی شناخت پریڈ کی گئی۔ اس دوران کئی طلباء اور اساتذہ کو بلا وجہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ طلباء اور یونیورسٹی کےعملے نے صہیونی فوج کی غنڈہ گردی کے خلاف احتجاج کیا تو قابض فوجیوں نے انہیں مزید تشدد کا نشانہ بنایا۔ اسرائیلی فوجیوں نے یونیورسٹی کے عملے پرتشدد کے ساتھ ساتھ جامعہ کے کمروں میں گھس کر توڑپھوڑ بھی کی۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے جامعہ حضوری میں گھس کر طلباء پر آنسوگیس کی شیلنگ بھی کی جس کے نتیجے میں دسیوں طلباء اور دیگر افراد دم گھٹنے سے متاثر ہوئے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوجی زبردستی فلسطینی یونیورسٹی میں داخل،طلباء، اساتذہ پرتشدد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.