• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی عدالت سے فلسطینی بچی پر اقدام قتل کے مقدمہ میں فرد جرم عائد

اتوار 13-12-2015
in فلسطین
0
Palestine Baby 01
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کی ایک عدالت نے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والی ایک 16 سالہ فلسطینی بچی نوھان عواد پر اقدام قتل اور چاقو رکھنے کے الزام میں فرد جرم عائد کی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نورھان کا تعلق شمالی بیت المقدس میں قلندیا پناہ گزین کیمپ سے ہے۔

 

نورھان کو چند روز قبل بیت المقدس سے اسرائیلی پولیس نے حراست میں لینے کے بعد تفتیشی سینٹر منتقل کردیا تھا جہاں اس پر تشدد کیا گیا۔ اس پر الزام ہے کہ اس نے ایک ماہ قبل اپنی چچا زاد ھدیل عواد کے ساتھ مل کر ایک یہودی فوجی پر قاتلانہ حملہ کیا تھا جس میں وہ زخمی ہوگیا تھا۔ قابض فوج کی جوابی کارروائی میں حملہ کرنے والی ایک لڑکی ھدیل عواد شہید جب کہ نورھان عوادکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا تھا۔

اسرائیلی ملٹری پراسیکیوٹر کی جانب سے مرکزی عدالت میں جمع کرائی فرد جرم کی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ نورھان نے ایک مغربی بیت المقدس میں شاہراہ یافا پر واقع بازار میں یہودی فوجی کو چاقو سے نشانہ بنایا تھا۔ نورھان کی گرفتاری کے بعد اس کے قبضے سے ایک تیز دھار چاقو بھی برآمد ہوا۔

خیال رہے کہ ایک ماہ قبل اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے چودہ سالہ ھدیل عواد نامی ایک بچی شہید جب کہ نورھان زخمی ہوگئی تھی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی عدالت سے فلسطینی بچی پر اقدام قتل کے مقدمہ میں فرد جرم عائد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.