• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی  شرپسندوں کی گاڑی سے فلسطینی بچہ شدید زخمی

پیر 07-09-2020
in خاص خبریں, فلسطین
0
صہیونی  شرپسندوں کی گاڑی سے فلسطینی بچہ شدید زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) موقع پر موجود عینی شاہدین نے بتایا کہ یہودی آباد کاروں کی گاڑی فلسطینی بچے کو روندنے کے بعد کریات اربع یہودی کالونی میں چلی گئی۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین کےشہر الخلیل میں یہودی کالونی کریات اربع کے آباد کاروں نے ایک فلسطینی بچہ گاڑی تلے روند تے ہوئے شدید زخمی کردیا۔

عینی شاہدین کے مطابق یہودی کالونی کریات اربع  کی جانب سے آنے والی تیز رفتار گاڑی نےشرپسندی پھیلاتے ہوئے پیدل چلنے والے راہگیروں پرگاڑی کی رفتار بڑھادی جس کے نتیجے میں معصوم بچہ گاڑی کی ذد میں آکر  شدید زخمی ہوگیا۔

 آبادکارفلسطینی بچے کوذخمی حالت میں چھوڑکر کریات اربع یہودی کالونی میں  فرار ہو گئے۔

زخمی ہونے والے بچے کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی  جاتی ہے۔

Tags: الخلیلصہیونی آبادکارکریات اربعمقبوضہ فلسطینیہودی آبادی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.