• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی ریاست میں قبلہ اول پر آبادکاروں کے حملے جاری

بدھ 23-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی ریاست میں قبلہ اول پر آبادکاروں کے حملے جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) یہودی آبادکار مسجد اقصی میں گھس کر صہیونی پولیس اور فوج کے تحفظ میں فلسطینی مسلمانوں کی دل آزاری کر تے رہے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ شب بیت المقدس میں صہیونی آبادکاروں نے مسجد اقصی کے ہر دروازے کو گھیر لیا اور صہیونی پولیس اور فوج کے حفاظتی دستےکی نگرانی میں مسجد اقصی سے تشدد کے ذریعے فلسطینی مسلمانوں  کےداخلےکو ناممکن بناتے ہوئے ناکہ بندی کردی جبکہ یہودی آباد کاروں‌کی بھاری اکثریت نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر مقدس مقامات کی بے حرمتی شروع کردی ۔

دوسری جانب سیکڑوں یہودی شرپسندوں نے اپنی نام نہاد مذہبی رسومات ادا کیں۔تاہم اس موقعے پر یہودی آباد کاروں کو فوج اورپولیس کی طرف سے فول پروف سیکیورٹی فراہم کی گئی تھی۔

خیال رہے کہ اگست کے دوران قبلہ اول پر یہودی آباد کاروں کے حملوں میں غیرمعمولی اضافہ دیکھنے میں‌آیا ہے۔ اگست کے دروان صہیونی  فوج اورپولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں 1600 یہودیوں نے قبلہ اول میں گھس کر مقدس مقامات کی بے حرمتی کی۔

Tags: بیت المقدسصہیونی آبادکارصہیونی شرپسند عناصرقبلہ اوّلمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.