• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل میں قید باہمت فلسطینی لڑکی

پیر 23-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل میں قید باہمت فلسطینی لڑکی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج نےنوران کو 2015میں ایک نابالغ بچے کی حیثیت سے گرفتار کیا گیا تھا  جس کے بعد اسے10 برس کی قید اور ساڑھے تیس ہزار شیکل  جرمانہ کی سزا سنائی گئی تھی ۔

ذرائع کے مطابق  مقبوضہ فلسطین  میں بیت المقدس کے  قلندیا کیمپ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی نابالغ بچی کی حیثیت سے گرفتار ہونے والی نوران ابراہیم کھدر عواد کی حراست کو آج 5برس گزر چکے ہیں  تاہم صہیونی فوجی عدالت  کی جانب سے الزام عائد کیا گیا تھا کہ نوران صہیونی فوج کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں میں ملوث پائی گئی ہے  جس کے نتیجے میں نوران  کو  مجرم قرار دیتے ہوئے تیرہ سال قید کی سزا اور ساڑھے تیس ہزار شیکل جرمانہ عائد کیا گیا۔  اطلاعات کے مطابق صہیونی قید میں نوران متعدد جیلوں میں رہ چکی ہے تاہم  شدید تکالیف اور غیر منصفانہ سزا کے باوجود وہ ثابت قدم رہی ہے اور  سخت محنت کے بعد جیل میں ہائی اسکول کا امتحان پاس کرنے میں بھی کامیاب رہی ہے ۔

 خیال رہے کہ حال ہی میں  نوران کے  وکیل کی جانب سے نام نہاد صہیونی  سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی گئی تھی  جس کی کامیابی کے بعد اب نوران کی تین سال کی سزا کم کردی گئی ہے  ۔

Tags: صہیونی  سپریم کورٹصہیونی عقوبت خانےقابض ریاست اسرائیلقلندیہ کیمپنوران ابراہیم کھدر عواد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.