• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

 صہیونی جیل میں فلسطینی قیدی کی نظر بندی کے خلاف احتجاج

ہفتہ 28-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
 صہیونی جیل میں فلسطینی قیدی کی نظر بندی کے خلاف احتجاج
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  مقبوضہ فلسطین میں قابض فوج  کے تشدد کے بعد قیدی انس المسلمہ کو  نظر بند کر دیا  جس کے بعد سے اسیر کے اہل خانہ کو ان کی کوئی خبر نہیں ہے ۔

گزشتہ روز قابض ریاست میں الخلیل کے جنوب میں واقع دورا قصبے سے تعلق رکھنے والے فلسطینی قیدی انس المسلمہ  کے حوالے سے خبر موصول ہوئی ہے جس کے مطابق انہیں صہیونی غیر قانونی انتظامی قید میں اسیری کے دوران  شدید تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے غاصب جیل حکام نے نظر بند کر دیا ہے ۔

ایک ہفتے سے جاری اس نظر بندی اور تشدد کے خلاف اسیر کے اہل خانہ  نے تشویش کا اظہار کیا ہے اور صہیونی جیل حکام سےانس المسلمہ کی فوری نظر بندی ختم کرنے کی اپیل کی ہے ۔

خیال رہے کہ مقبوضہ فلسطین میں قابض فوج  نے بہت سی بد نام زمانہ غیر قانونی انتظامی جیلیں قائم کر رکھی  ہیں جن میں روزانہ کی بنیاد پر  ہزاروں بے گناہ فلسطینی باشندوں کو سنگین سزائیں دی جاتی ہیں ۔

Tags: الخلیلانس المسلمہدورا قصبہصہیونی فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.