• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 1 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

صہیونی جیلوں میں قید فلسطینیوں کی تعداد نو ہزار سے تجاویز کرگئی

فلسطینی اسیران کے امور سے متعلق کمیٹی نے بتایا ہے کہ غاصب اسرائیلی جیلوں میں اس وقت نو ہزار سے زائد فلسطینی قیدی قید ہیں۔

بدھ 22-10-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی قید کی زنجیریں ٹوٹنے لگیں، فلسطینی اسیروں کی رہائی شروع
0
SHARES
64
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی اسیران کے امور سے متعلق کمیٹی نے بتایا ہے کہ غاصب اسرائیلی جیلوں میں اس وقت نو ہزار سے زائد فلسطینی قیدی قید ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ان قیدیوں کو انتہائی سخت اور غیر انسانی حالات میں رکھا جا رہا ہے جبکہ سفاک صہیونی جیل انتظامیہ نے ان کے لیے طبی سہولتوں کی فراہمی عملاً بند کر رکھی ہے۔

کمیٹی کے مطابق حالیہ دنوں میں حماس اور قابض اسرائیل کے درمیان ہونے والے اسیران کے تبادلے کے دوران کئی فلسطینی قیدی رہا کیے گئے تاہم ان میں سے بیشتر صہیونی جیلوں میں ہونے والی شدید جسمانی و ذہنی اذیت کے باعث ناقابلِ تلافی نقصان کا شکار ہو چکے ہیں۔

Tags: صہیونی جیلوںصہیونی فوجصیہونی ریاستفلسطینفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.