• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی بر بریت: طاقت کے زور پرفلسطینی مکان یہودی عبادت گاہ میں تبدیل

جمعرات 24-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی بر بریت: طاقت کے زور پرفلسطینی مکان یہودی عبادت گاہ میں تبدیل
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین  میں شر پسند عناصر نے صہیونی فوج کی نگرانی میں عین السلطان کیمپ میں زبردستی مکان کو یہودی عبادت گاہ( سناگوگ)میں تبدیل کر دیا۔

 ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین کےمغربی علاقے اریحا میں عین السلطان کیمپ کے قریب صہیونی فوج اور فلسطینی باشندوں کے درمیان جھڑپ اس وقت شروع ہوئی جبکہ صہیونی دہشت گردوں نے فوج کی سر پرستی میں عین السلطان کیمپ کے ایک مکان کو یہودی عبادت گاہ میں تبدیل کرنے کی کوشش کی ۔

جھڑپ کے نتیجے میں صہیونی فوج نے مقامی باشندوں پر آنسو گیس کی شیلنگ کی جبکہ مجمعے کو بےقابو ہوتے دیکھ کرقابض فوج نے اندھا دھند فائرنگ شروع کردی ۔

فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے تاہم ایک نوجوان کی حالت پیٹ میں گولی لگنے کے باعث خطرے میں بتائی جاتی ہے۔

Tags: اریحاعین السلطان کیمپمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.