• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 16 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

صہیونی انتہا پسند وزیر داخلہ کا مسجد اقصیٰ کا دورہ، یہودی رسومات ادا کیں

مسجدالاقصی کی بے حرمتی کرتے ہوئے درجنوں غاصب ظالم آبادکاروں کے ہمراہ مقدس مقام میں داخل ہو کر تلمودی رسومات ادا کیں۔

بدھ 15-10-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی انتہا پسند وزیر داخلہ کا مسجد اقصیٰ کا دورہ، یہودی رسومات ادا کیں
0
SHARES
6
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) انتہا پسند قاتل و سفاک صہیونی وزیر داخلہ ایتمار بن گویر  نے ایک بار پھر مسجدالاقصی کی بے حرمتی کرتے ہوئے درجنوں غاصب ظالم آبادکاروں کے ہمراہ مقدس مقام میں داخل ہو کر تلمودی رسومات ادا کیں۔

یہ واقعہ رواں ہفتے کا دوسرا واقعہ ہے جو صہیونی مذہبی تہوار کے دوران پیش آیا۔اسلامی اوقاف کے مطابق صہیونی فوج کی بھاری نفری نے فلسطینی نمازیوں کو مسجد میں داخل ہونے سے روک دیا۔

انتہاءپسند قابض ظالم بن گویر کے اس اقدام کے بعد اردن کی وزارتِ خارجہ نے اس اقدام کو اشتعال انگیز، خطرناک اور ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کی ہے۔

Tags: تلمودی رسوماتصہیونی انتہا پسند وزیر داخلہمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.